'مجھے توقع نہیں تھی کہ مجھے کرونا وائرس ہو گا'
امریکی شہری الزبتھ شنائیڈر کرونا وائرس کا شکار ہوئیں اور علاج کے بعد اب صحت یاب ہو چکی ہیں۔ الزبتھ کہتی ہیں اُنہیں ابتدا میں کمزوری محسوس ہوئی اور پھر بخار ہو گیا جس کے بعد انہوں نے ٹیسٹ کرائے تو معلوم ہوا کہ وہ کرونا وائرس کا شکار ہو چکی ہیں۔

Comments
Post a Comment